Results 1 to 3 of 3

Thread: دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر

    دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر
    دیکھ اب وہ بھی اُتر آیا اداکاری پر

    میں نے دشمن کو جگایا تو بہت تھا لیکن
    اØ+تجاجاً نہیں جاگا مری بیداری پر

    آدمی، آدمی کو کھائے چلا جاتا ہے
    Ú©Ú†Ú¾ تو تØ+قیق کرو اس نئی بیماری پر

    کبھی اِس جرم پہ سر کاٹ دئے جاتے تھے
    اب تو انعام دیا جاتا ہے غدّاری پر

    تیری قربت کا نشہ ٹوٹ رہا ہے مجھ میں
    اس قدر سہل نہ ہو تو مری دشواری پر

    مجھ میں یوں تازہ ملاقات کے موسم جاگے
    آئینہ ہنسنے لگا ہے مری تیاری پر

    کوئی دیکھے بھرے بازار کی ویرانی کو
    کچھ نہ کچھ مفت ہے ہر شے کی خریداری پر

    بس یہی وقت ہے سچ منہ سے نکل جانے دو
    لوگ اُتر آئے ہیں ظالم کی طرف داری پر
    - See more at: رعنائیِ خیال: سلیم کوثر کی دو خوبصورت غزلیں

    دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر
    دیکھ اب وہ بھی اُتر آیا اداکاری پر

    میں نے دشمن کو جگایا تو بہت تھا لیکن
    اØ+تجاجاً نہیں جاگا مری بیداری پر

    آدمی، آدمی کو کھائے چلا جاتا ہے
    Ú©Ú†Ú¾ تو تØ+قیق کرو اس نئی بیماری پر

    کبھی اِس جرم پہ سر کاٹ دئے جاتے تھے
    اب تو انعام دیا جاتا ہے غدّاری پر

    تیری قربت کا نشہ ٹوٹ رہا ہے مجھ میں
    اس قدر سہل نہ ہو تو مری دشواری پر

    مجھ میں یوں تازہ ملاقات کے موسم جاگے
    آئینہ ہنسنے لگا ہے مری تیاری پر

    کوئی دیکھے بھرے بازار کی ویرانی کو
    کچھ نہ کچھ مفت ہے ہر شے کی خریداری پر

    بس یہی وقت ہے سچ منہ سے نکل جانے دو
    لوگ اُتر آئے ہیں ظالم کی طرف داری پر

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    super - دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر





  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default

    Bohat Khoob :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •